بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

واٹس ایپ پر گالیاں اوردھمکیاں دینے والے ہوشیار! آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتاہے کہ ساری عمر یادرکھیں گے

datetime 10  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ میں عدالت نے ایک خاتون شہری کو 5 کوڑوں کی سزا سنادی ، مذکورہ خاتون نے واٹس ایپ کے ذریعے ایک دوسری خاتون کو دھمکیاں اور گالم گلوچ پر مشتمل الفاظ بھیجے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے میں سزا پانے والی خاتون سے یہ عہد لیا جانا بھی شامل ہے کہ وہ مدعی خاتون کو دوبارہ اس حرکت کا نشانہ نہیں بنائے گی۔ سزا یافتہ خاتون نے اپنے اس فعل کے ارتکاب کا اعتراف کیا تھا۔واضح رہے کہ دونوں خواتین ساتھ کام کرتی ہیں۔ دونوں کے درمیان واٹس ایپ پر ایک گروپ میں جھڑپ ہوگئی تھی جس پر مدعی علیہا نے اپنی ساتھی کو دھمکیاں دیں اور ساتھ ہی گالم گلوچ کا نشانہ بھی بنایا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…