پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

پہلا روزہ منگل کوہوگا، ماہرین فلکیات کادعویٰ

datetime 5  جون‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی ) ماہرین فلکیات نے کہا کہ پاکستان میں پہلا روزہ سات جون بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرفلکیات کا کہنا ہے کہ شہری تیس روزے رکھنے کے لئے تیار ہو جائیں۔ پورے ملک میں رمضان کا چاندایک ہی دن نظر آئے گا۔رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چھ جون کو ہوگا لیکن ماہر فلکیات نے چاند سے متعلق اپنی پیشگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند چھ جون کو غروب آفتاب کے بعد تیس منٹ تک واضح طورپر دیکھا جا سکے گا۔ ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ماہ رمضان تیس دن کے ہونے کا امکان ہے،سب سے طویل روزہ بائیس جون کو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…