ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

datetime 18  جولائی  2026 |

نیویارک (این این آئی)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا کے فائنل میچ کے لیے کم از کم ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار 943 ڈالرز ہے جبکہ اوسط خریداری قیمت 11 ہزار 327 ڈالرز تک پہنچ چکی ہے جو کسی بھی امریکی کھیلوں کے مقابلے کا نیا ریکارڈ ہے۔رپورٹ کے مطابق نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں سیکشن 115A کی ایک نشست کی قیمت 28,479 ڈالرز ریکارڈ کی گئی ہے۔اس سے قبل 2024 کے سپر بال کا اوسط ٹکٹ 9,411 ڈالرز کے ساتھ مہنگا ترین امریکی کھیلوں کا ایونٹ سمجھا جاتا تھا۔دوسری جانب ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اسپین کے نوجوان اسٹار لامین یامال کے ساتھ اپنی 2007 کی وائرل تصویر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہاکہ یہ تصویر زندگی کے حیران کن اتفاقات میں سے ایک ہے۔

میسی نے یامال کو دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ میسی اور یامال کی مشترکہ تصویر 2024 میں دوبارہ منظرِ عام پر آئی تھی جب یامال کے والد نے اسے یورپی چیمپئن شپ کے دوران سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…