آٹومیٹک تسموں والے جوتے تیار

14  مارچ‬‮  2016

آٹومیٹک تسموں والے جوتے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بہت سے لوگ جوتوں بالخصوص اسپورٹس شوز کے تسمے باندھنے سے خاصے پریشان رہتے ہیں اور کبھی کبھی تو جلدی میں تسمے ایڈجسٹ نہ ہوں تو ذہنی الجھن کا شکار بھی ہوجاتے ہیں لیکن اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ایسے جوتے تیار کرلیے گئے ہیں جن کے تسمے… Continue 23reading آٹومیٹک تسموں والے جوتے تیار

اگر آپ کا فون گم جائے یا کہیں رکھ کر بھول جائیں تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین طریقہ آزمائیں

13  مارچ‬‮  2016

اگر آپ کا فون گم جائے یا کہیں رکھ کر بھول جائیں تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین طریقہ آزمائیں

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنا سمارٹ فون کہیں رکھ کر بھول جائیں اور باوجود کوشش کے نہ مل رہا ہوتو پریشان نہ ہوں اور گوگل میں اپنا ای میل لاگ ان کریں اور اس کے بعدگوگل سرچ میں Find my phoneلکھیں ۔گوگل خودبخود آپ کو فون کی لوکیشن پر لے جائے گا۔اب آپ کو کمپیوٹر سکرین پر… Continue 23reading اگر آپ کا فون گم جائے یا کہیں رکھ کر بھول جائیں تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین طریقہ آزمائیں

غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

13  مارچ‬‮  2016

غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

لاہور(نیوزڈیسک) اکثراوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلطی سے اپنے کمپیوٹر سے ایسی فائل ڈیلیٹ کر دیتے ہیں جو ہمارے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس بھی لائی جا سکتی ہیں۔ ویب سائٹ en.dailypakstan.com.pkکی رپورٹ کے مطابق ڈسک ڈرل(Disk Drill)ایک ایسا سافٹ… Continue 23reading غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل کرنے والی ایپلیکیشن ’میسکیوریڈ‘ خرید لی

13  مارچ‬‮  2016

فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل کرنے والی ایپلیکیشن ’میسکیوریڈ‘ خرید لی

لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک نے شکل تبدیل کرنے والی ایپ خرید لی ، اب آپ اپنا چہرہ کارٹون میں تبدیل کرنے کے ساتھ من چاہا میک اپ بھی کر سکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل… Continue 23reading فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل کرنے والی ایپلیکیشن ’میسکیوریڈ‘ خرید لی

جرمن عدالت نے فیس بک کے لائک بٹن کو ’ڈس لائک‘ کر دیا

10  مارچ‬‮  2016

جرمن عدالت نے فیس بک کے لائک بٹن کو ’ڈس لائک‘ کر دیا

برلن(نیوزڈیسک)ایک جرمن عدالت نے مختلف کاروباری ویب سائٹس پر فیس بک کے ’لائک‘ بٹن کی موجودگی کو جرمنی میں تحفظ صارفین کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق جرمن شہر ڈسلڈورف کی ایک عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ ملبوسات کے ایک بڑے کاروباری ادارے ’پیک اینڈ کلوپن برگ‘ کی… Continue 23reading جرمن عدالت نے فیس بک کے لائک بٹن کو ’ڈس لائک‘ کر دیا

اسکائپ کا ٹی وی ایپ سروس ختم کرنے کا اعلان

9  مارچ‬‮  2016

اسکائپ کا ٹی وی ایپ سروس ختم کرنے کا اعلان

نیویارک (نیوز ڈیسک) مائیکروسافٹ نے اسکائپ کی ٹی وی ایپ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق اسکائپ بلاگ پر جاری بیان میں کہاگیا کہ صارفین کی جانب سے اسکائپ کو استعمال کرنے کا انداز بدل چکا ہے اور اب بیشتر افراد اسے کسی موبائل ڈیوائس پر استعمال کرتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading اسکائپ کا ٹی وی ایپ سروس ختم کرنے کا اعلان

چاند نظر نہیں آیا، مفتی منیب الرحمن

9  مارچ‬‮  2016

چاند نظر نہیں آیا، مفتی منیب الرحمن

کراچی (نیوز ڈیسک)جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیااور یکم جمادی الثانی بروز جمعہ ہو گی۔

خیبر پختونخوا کے مختلف ڈوژن میں موسلادھا ر اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی،الرٹ جاری

9  مارچ‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے مختلف ڈوژن میں موسلادھا ر اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی،الرٹ جاری

پشاور(نیوزڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی،خیبر پختونخوا نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری مراسلے کے پیش نظر 14 مارچ تک صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف ڈوژن میں موسلادھا ر اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کے تحت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے مختلف ڈوژن میں موسلادھا ر اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی،الرٹ جاری

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

8  مارچ‬‮  2016

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے نئے ڈوڈل میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچیاںایک دن اپنے شعبوں میں کچھ کر دکھانے کا عزم کرتی… Continue 23reading عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا