ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نجومیوں نے اپنی اپنی دکانیں سجا لیں، آسمان پر آج کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے ؟ جانئے

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) جامعہ کراچی کے انسٹیٹوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال نے کہا ہے کہ مرکری سیارہ (آج ) پیر کو چند گھنٹوں کے لئے سورج کے پاس سے گزرے گا اور اس نایاب فلکیاتی منظر کو محفوظ طریقے سے دیکھنے کے لئے 9 مئی 2016 ءکو شام 4:10 پر انسٹیٹوٹ آف اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس میں انتظام کیا گیا ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق (آج) بروز پیر9 مئی 2016ءکو جزوی گزر شام 4:10 پر شروع ہوگی جبکہ مکمل گزر شام 4:15 پر شروع ہوگی۔ اس حوالے سے ماہرین علم نجوم بھی مختلف رائے رکھتے ہیں تاہم ابھی ان کا واضح موقف سامنے نہیں آیا ۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…