منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نوکیا کمنی نے ہزاروں لوگوں کو مایوس کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2016 |

ہیلسنکی (آن لائن)موبائل فون کی سب سے بڑی کمپنی نوکیا فن لینڈ میں ایک ہزار سے زیادہ ملازمتیں ختم کردے گی ، اس کا اعلان کمپنی نے گزشتہ روز کیا ہے۔یہ اقدام الکیٹل ۔لوسینٹ کے ساتھ اس کے ادغام کے بعد اخراجات میں کمی کرنے کے اقدامات کے پیش نظر کیا جائے گا ،کسی زمانے میں دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون مارکیٹ فن لینڈ کی نوکیا کو حالیہ برسوں میں سمارٹ فون اور ٹیبلٹ مارکیٹ میں سام سنگ اور ایپل نے کچل دیا ہے، تاہم اس نے رواں مہینے کے اوائل میں کہا کہ وہ انتہائی شدید مسابقتی میدان میں دوبارہ واپس آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…