سعودی عرب نے واٹس ایپ پرکال کرنے کی پابندی ختم کردی

7  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے واٹس ایپ پرکال کرنے کی پابندی ختم کردی

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ریاست میں واٹس ایپ صارفین پر بالآخر کال سروس کی پابندی ختم کردی ہے اور اب صارفین اس سہولت سے بالکل مفت فائدہ اٹھاسکیں گے ۔ عرب نیوز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ سعودی عرب میں واٹس ایپ سروس پر پابندی عائد تھی اور صرف میسجنگ سروس… Continue 23reading سعودی عرب نے واٹس ایپ پرکال کرنے کی پابندی ختم کردی

ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

7  فروری‬‮  2016

ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئیٹرانتظامیہ نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے، ایسی شکایات سے نمٹنے والی ٹیموں کی افرادی قوت میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ رد عمل میں کی جانے والی کارروائی کا وقت گھٹایا جا سکے،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بلاگ تحریر… Continue 23reading ٹوئیٹر نے داعش اوردیگر انتہا پسندوں کے زیر استعمال سوالالکھ اکاؤنٹس بند کردیئے

چاند پر چہل قدمی کرنیوالاامریکی خلا باز ایڈگر مچل چل بسا

7  فروری‬‮  2016

چاند پر چہل قدمی کرنیوالاامریکی خلا باز ایڈگر مچل چل بسا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی خلاباز ایڈ برگر مچل پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ اْن بارہ افراد میں سے ایک تھے، جنہوں نے چاند پر قدم رکھتے ہوئے چہل قدمی کی۔ایڈگر مچل کا انتقال اْن کے چاند پر اترنے کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر فلوریڈا کے ایک اسپتال میں مختصر علالت کے… Continue 23reading چاند پر چہل قدمی کرنیوالاامریکی خلا باز ایڈگر مچل چل بسا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

6  فروری‬‮  2016

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

کیلی فورنیا (نیوز ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر اب انفرادی طور پر پستول یا کسی بھی گن کی تشہیر کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔سماءنیوز نے غیرملکی خبرایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ فیس بک پہلے ہی بغیر شناخت پستول کی فروخت پر پابندی لگا چکی ہے،لائسنس کے بغیراسلحہ… Continue 23reading سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر انفرادی طور پراسلحہ کی تشہیر پر پابندی

اسمارٹ فون کی خوبصورت تصاویر چھاپنے والا کیس تیار

6  فروری‬‮  2016

اسمارٹ فون کی خوبصورت تصاویر چھاپنے والا کیس تیار

پیرس(نیوز ڈیسک) ماضی میں پولرائیڈ کیمروں سے ہاتھوں ہاتھ تصاویر چھاپی جاتی تھی لیکن اب فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا ایک پرنٹرتیار کیا گیا ہے جو تصویر لیتے ہی اسے خوبصورت رنگوں کے ساتھ پرنٹ کرتا ہے۔فرانس کی کمپنی کی جانب سے تیا کردہ اس کیس پرنٹ کی قیمت 150 ڈالر… Continue 23reading اسمارٹ فون کی خوبصورت تصاویر چھاپنے والا کیس تیار

100 فٹ چوڑا شہاب ثاقب 5 مارچ کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا، سائنس دان

6  فروری‬‮  2016

100 فٹ چوڑا شہاب ثاقب 5 مارچ کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا، سائنس دان

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک) کائنات کی وسعتوں میں شہاب ثاقب کے ٹوٹنے کے واقعات اکثر و بیشتر ہوتے ہیں اور کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شہابیہ زمین سے ٹکرا جائے تاہم سائنس دان ان کے زمین سے ٹکرانے سے متعلق پیش گوئی کرتے ہیں لیکن یہ شہاب ثاقب اکثر زمین تک پہنچنے سے قبل… Continue 23reading 100 فٹ چوڑا شہاب ثاقب 5 مارچ کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا، سائنس دان

دہشتگردی کو فروغ دینے پر سَوا لاکھ ٹوئٹر اکاﺅنٹس بند

6  فروری‬‮  2016

دہشتگردی کو فروغ دینے پر سَوا لاکھ ٹوئٹر اکاﺅنٹس بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دہشتگردی کے اقدامات کو فروغ دینے پر 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد اکاﺅنٹس بند کردئیے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق 2 ہزار 15 کے وسط سے اب تک 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد اکاﺅنٹس بند کر دئیے ہیں جن میں زیادہ اکاﺅنٹس کا تعلق شد… Continue 23reading دہشتگردی کو فروغ دینے پر سَوا لاکھ ٹوئٹر اکاﺅنٹس بند

تصاویر پرنٹ کرنیوالا انوکھا موبائل کور متعارف

6  فروری‬‮  2016

تصاویر پرنٹ کرنیوالا انوکھا موبائل کور متعارف

نیویارک(نیوزڈیسک)تصویروں کے شوقین افراد کے لئے ماہرین نے ایک ایسا انوکھا موبائل کور متعارف کروایا ہے جو موبائل سے لی گئی تصویر کا پرنٹ فوراً آپ کے ہاتھ میں دے دیتا ہے۔اس حیرت انگیز کور کو پرنٹ کیس کا نام دیا گیا ہے جو ونٹیج اسٹائل میں آپ کی تصویر کو پرنٹ کرتا ہے۔تصاویر پرنٹ… Continue 23reading تصاویر پرنٹ کرنیوالا انوکھا موبائل کور متعارف

زمین سے باہر زندگی کی تلاش- ناسا نے کامیابی کا اعلان کردیا

6  فروری‬‮  2016

زمین سے باہر زندگی کی تلاش- ناسا نے کامیابی کا اعلان کردیا

نیویارک(نیوزوڈیسک) سائنس دانوں نے مریخ کے بعد پلوٹو پر بھی پانی اور برف کی موجودگی کا انکشاف کرکے ان سیاروں پر ایلین کی موجودگی پر یقین رکھنے والوں کے لیے اس مخلوق کی کائنات میں موجودگی کے شواہد فراہم کردیئے ہیں۔ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پلوٹو پر برف کے… Continue 23reading زمین سے باہر زندگی کی تلاش- ناسا نے کامیابی کا اعلان کردیا