فیس بک پر نفرت انگیز بیانات کے لیے کوئی جگہ نہیں‘ بانی فیس بک
برلن (نیوز ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ فیس بک کو تارکین وطن کے بارے میں نفرت انگیز بیانات کو روکنے کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے۔مارک زکر برگ نے برلن میں عوامی ’ٹاو¿ن ہال‘ میں بات کرتے ہوئے تارکین وطن کو ایک ایسے گروہ سے تعبیر… Continue 23reading فیس بک پر نفرت انگیز بیانات کے لیے کوئی جگہ نہیں‘ بانی فیس بک