منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

سوشل میڈیا کامیابی کا پیمانہ بننے لگا

datetime 27  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیو زڈیسک) سوشل میڈیا کامیابی کا بھی ایک پیمانہ بنتا جا رہا ہے اب پریانکا چوپڑا کو ہی لے لیجیے بالی وڈ میں صفحہ اول کی ہیروئن بننے کے بعد امریکی ٹی وی شو کوانٹیکو سے بیرون ملک شہرت حاصل کرنے والی پرینکا نے کامیابی کا ایک اور میدان مار لیا۔ جی ہاں، ان کے حوالے سے ایک بڑی خبر یہ بھی بتائی جا رہی ہے کہ انسٹا گرام پر ان کو فالو کرنے والوں کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی ہے۔ نیا زمانہ نئے انداز اور نئے پیمانے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…