دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد،3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر گئی

27  مارچ‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران تین گنا اضافہ ہوا ہے اور انٹر نیٹ یوزر کی تعداد 3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ورلڈ بینک کی جانب سے 2016 کے لئے جاری ورلڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نائیجیریا اور دیگر ترقی پزیر ممالک میں عوام کو بجلی اور صاف پانی میسر ہو نا ہو لیکن ان کے پاس موبائل فون موجود ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق ترقی پریز ممالک کی 70 فیصد آبادی موبائل فون رکھنے پر فخر محسوس کرتی ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2005 سے 2015 کے دوران انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں تین گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے، جو ایک ارب سے بڑھ کر 2015 کے آختتام تک 3 ارب 20 کروڑ تک جا پہنچی۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ کے ذریعے کاروباری حضرات، عوام اور حکومتیں آج پہلے سے زیادہ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔‎



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…