امریکی کمپنی کا انیا اقدام ایسا موبائل فون ایجاد جو۔۔۔۔۔۔ ! لینے سے پہلے سو بار سوچ لیں

25  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نے ایک ایسا موبائل فون تیار کر لیا ہے جو نہ صرف پانی پر تیر سکتا ہے بلکہ اس میں فوجی انداز کی خفیہ خصوصیات ہیں۔ اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے یہ والا کامِٹ فون 4.7 انچ سکرین اور 16 ایم پی کیمرے کا حامل ہے لیکن اس پر خاص قسم کی کوٹنگ چڑھائی گئی ہے جو مکمل طور پر واٹر پروف ہے جبکہ اس کے ڈیزائنر کے مطابق یہ پانی میں گرنے کی صورت میں ڈوبتا نہیں بلکہ سطح پر تیرتا رہتا ہے۔ اس فون کی دوسری خاصیت یہ ہے کہ اس کی معلومات خفیہ کوڈ میں تبدیل ہو کر نشر ہوتی ہیں۔ موبائل فون میں موجود سینسرجسم کا درجہ حرارت بھی معلوم کرتا رہتا ہے۔ یہ قیمتی فون آئندہ سال فروخت کے لیے مارکیٹ میں پیش کیے جائیں گے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…