بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

گلشن اقبال دھماکہ، فیس بک نے فوری خصوصی فیچر شروع کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد فیس بک کی جانب سے فوری ایک خصوصی فیچر جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف تفریحی مقام علامہ اقبال پارک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں آخری اطلاعات موصول ہونے تک 55 سے زائد افراد شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ بھی فوری حرکت میں آ گئی ہے۔ فیس بک کی جانب سے فوری ایک خصوصی فیچر جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے لوگ خود کے محفوظ ہونے سے متعلق اپنے دوست احباب اور اہل وعیال کو مطلع کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…