ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

لاہور دھماکہ،فیس بک سیفٹی چیک نوٹیفیکیشن دنیا بھر کوموصول

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک( نیوز ڈیسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیا کے دیگر ممالک کے صارفین سے لاہور دھماکے کی سیفٹی چیک نوٹیفیکیشن موصول ہونے پر معافی مانگ لی۔فیس بک نے یہ سیکیورٹی چیک صارفین کو کسی بھی سانحے کی صورت میں اپنے پیاروں اور دوستوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کرنے کے لیے متعارف کرایا ہے۔اتوار کو لاہور میں ہونے والے دھماکے سے متعلق سیکیورٹی چیک کے نوٹیفیکیشن نیویارک اور ورجینیا سمیت کئی ممالک کے صارفین کو موصول ہوئے۔فیس بک کی جانب سے جاری پوسٹ میں کمپنی نے اپنی اس غلطی پر صارفین سے معذرت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…