fbpx
تازہ تر ین :

سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سانگ کی ایک اورنئی پیشکش

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  14:24
نیویارک(نیوزڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے سمارٹ فون ایس سکس اورایس سکس ایج متعارف کرادیئے ہیں جو 10اپریل سے دنیا بھر میں دستیاب ہوں گے جس کا اعلان کمپنی نے ایک سال پہلے کیاتھا۔ گلیکسی ایس سکس ایج کی قیمت ایس سکس سے زیادہ ہوگی تاہم ابھی ...

پینسٹھ لاکھ پیکیجز والی سم بائیو میٹر ک نہ ہونے کا انکشاف

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  13:11
لاہور(نیوزڈیسک)حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد جاری نیشنل ایکشن پلان کے دوران پاکستان بھر کے موبائل صارفین کے زیر استعمال موبائل سمز کی بائیومیٹرک تصدیق کے پہلے مرحلے کے اختتام پر 2کروڑ23لاکھ موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق نہ ہوسکنے کے بعد اسے بلاک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔پی ...

یو ٹیوب کی اسمارٹ فون کےلئے اہم پیشکش

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  12:54
نیویارک(نیوز ڈیسک )ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے اینڈرائڈ اسمارٹ فونز پر موجود ایپلی کیشن میں دو نئے فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں۔یوٹیوب کی جانب سے اپ ڈیٹ میں ”ویڈیو ٹرمنگ“ اور ”اِن لائن ویڈیو پریویو“ فیچرز شامل کئے گئے ہیں۔صارفین جو اسمارٹ فونز کو استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب ...

برسوں پہلے برسنے والی مون سون بارشوں کی کھوج

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  12:53
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سائنسدان بحرِ ہند کی تہہ سے نکالے جانے والے ’فوسلز‘ کی مدد سے کروڑوں برس پہلے ہونے والی مون سون کی بارشوں کے ارتقا کا کھوج لگانے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ نمونے سمندر کی تہہ کو کھود کر نکالے گئے ہیں اور ان کی مدد سے ماضی ...

عالمی خلا بازوں کی ایک اور کامیابی

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2015  |  12:50
نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی خلابازوں نے عالمی خلائی مرکز پر تیسری بار خلا میں چہل قدمی کی اور امریکی خلائی جہازوں کے لئے پارکنگ کے مقام کا جائزہ لیا۔ عالمی خلائی مرکز کے کمانڈر اور فلائٹ انجینئر نے سات گھنٹے سے زائد وقت خلا میں گزارنا تھا۔ دونوں خلابازوں ...

امریکی کمپنی نے نیا تھری ڈی تیار کر لیا

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:42
امر یکہ (نیوز ڈیسک )امریکی کمپنی نے جدید تھری ڈی پین متعارف کرا دیا۔ پین سے بنے خوبصورت فن پاروں نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا.نیو یارکامریکا کی کھلونا ساز کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے تھری ڈوڈلر پین سے جانوروں، پرندوں، سائیکل، کار یا کوئی بھی آرٹ ...

زیادہ ٹی وی دیکھنے سے بچوں میں بلڈ پریشر کا خطرہ

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2015  |  12:33
لندن(نیوز ڈیسک) ایک نئے مطالعے میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دن بھر میں دوگھنٹے سے زیادہ اسکرین ٹائم سے بچوں کے خون کے دباﺅمیں اضافہ ہو سکتا ہے اور بچپن میں ہائی بلڈ پریشر سے بچوں کی بعد کی زندگی میں صحت کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ایک ...

بھارت میں اے ٹی ایم مشینیں عوام کی پیاس بجھانے لگیں

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  22:51

بھارت میں ایسی اے  ٹی ایم طرز کی مشینیں لگادی گئی ہیں جس میں کارڈ ڈال کر صرف 30 پیسے فی لیٹر کے حساب سے پانی لیا جا سکتا ہے۔

گزشتہ برس نومبر میں دارالحکومت دہلی کے اطراف غریب ...

سولر پینلز کا خوفناک نقصان سامنے آگیا،بجلی تو بناتے ہیں

  ہفتہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2015  |  1:22

واشنگٹن (نیوزڈیسک) انسان اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے جدید سے جدید ترٹیکنالوجی ایجاد کررہا ہے جس کے باعث اس کی زندگی تو آسان ہورہی ہے مگر کچھ دیگر مخلوقات کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ امریکی ریاست نیواڈا میں بھی پرندوں پر انسانی ترقی کی وجہ ...

گوگل ”ہیکرز“ کے لئے انعام کی رقم میں مزید اضافہ

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  15:23
کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک ) گوگل نے اپنے سرچ انجن ”گوگل کروم“ میں آنے والے کسی بھی مسئلے کی نشاندہی کرنے والے ہیکرز کے لئےانعامی رقم میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں استعمال ہو نے والا گوگل کا سرچ انجن گوگل کروم کے لیے چلنے والا پروگرام ”پیونئیم“جوکہ ...

موبی لنک انٹرنیٹ پیکیجز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد50 لاکھ سے تجاو ز کر گئی

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  14:21
اسلام آباد ( نیوزڈیسک)ملک بھر میں موبی لنک کے انٹرنیٹ پیکیجزکے ذریعے فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد60لاکھ ہوگئی ہے ،موبی لنک کے ڈیٹاکے ہیڈعامرمنظورنے بتایاکہ تھری جی سروس متعارف کرانے کے بعد سے موبی لنک نے نوجو انوں کیلئے مختلف سستے اور پرکشش پیکیجزمتعارف کروائے جن سے ...

امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ لاحق

  جمعہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2015  |  12:57
امریکہ (نیوز ڈیسک ) انٹیلیجنس ایجنسیوں نے غیر ملکی حکومتوں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے سائبر حملوں کو ملک کو درپیش خطرات میں سرِفہرست قرار دیا ہے۔نیشنل ایٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر کے دفتر سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج سائبر حملوں سے ...