ایپل اور اینڈروئڈ ایپس جاسوس ہیں،نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی

3  مارچ‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک)کیا ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں،صارفین جو بات کر رہے ہوں کیاان کاآئی فون وہ تمام باتیں سنتا ہے۔نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی۔آئی فون استعمال کرنے والے صارفین ہوشیارہوجائیں ،اب ان کیہاتھ میں موجود فون ان کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے ،آئی فون میں موجود ایپلی کیشنز صارفین کو باتوں کو سن رہی ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسا ممکن ہے۔کئی افراد کے ساتھ ایسے واقعات پیش آئے۔ تاہم عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس خیال کو مسترد کردیا ہے کہ وہ صارفین کی مرضی کے بغیر تیسرے فریق کو مواد مہیا نہیں کرتے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…