ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ٹانک سے اغوا کیے گئے سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

datetime 29  اپریل‬‮  2024 |

ٹانک (این این آئی)ٹانک سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے بتایا کہ سیشن جج شاکر اللہ مروت کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا ہے۔

بیرسٹر سیف کے مطابق جج شاکر اللہ کو باحفاظت اپنے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔واضح رہے کہ وزیرِاعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جج کے اغوا کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو بحفاظت بازیابی کے لیے اقدامات کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…