دوسری دنیا سے پیغام موصول ہوا،ناسا کا بڑ ا دعویٰ

3  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناسا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ خلائی ماہرین کو خلا سے ایک ایسا پیغام موصول ہوا ہے جس کا تعلق اس دنیا سے نہیں ہے تاہم ابھی ماہرین یہ کہنے سے قاصر ہیں کہ آیا یہ دوسری دنیا کی مخلوق کی آواز ہے یا نہیں ۔وہ خلائی ماہرین جو غیر مرئی مخلوقات یا دوسری دنیا کے باسیوں کی تلاش میں سرگرداں ہیں ان کا دعویٰ ہے کہ انہیں خلا سے بالآخر ایک جوابی ردعمل موصول ہوا ہے ۔خلائی کمپنی ناسا کے شیوائی پراجیکٹ پر کام کرنے والے ماہرین نے کہا ہے کہ مریخ کے گرد مٹر گشت کے دوران ان کو خلائی مخلوق کی طرف ایک پیغام موصول ہوا ہے ۔یہ پیغام بنیادی طور پر ایک مسخ شدہ آواز تھی جو پوری طرح واضح نہیں تھی ،تاہم ان کا کہنا کہ حقیقت یہی ہے کہ اس بات پر کوئی یقین نہیں کرے گا کہ یہی اصل خلائی مخلوق ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ آنے والا وقت اس راز سے ضرور پردہ اٹھائے گا اور شاید ہم اس قابل بھی ہوجائیںکہ خلائی مخلوق کو دیکھ سکیں اور ان سے بات کرسکیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…