پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

مسجد نبوی ۖ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

datetime 1  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتحال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

مدینہ منورہ میں بھی گرج چمک اور تیز ہواں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی،اس دوران مسجد نبوی ۖ میں موجود نمازیوں نے دعائیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…