اپنے فیس بک پیج پر مذہبی منافرت پر مبنی مواد شائع کرنے کے جرم میں نوجوان کو13 سال قید ،ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا

3  مارچ‬‮  2016

لاہور(نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے فیس بک پیج پر مذہبی منافرت پر مبنی مواد شائع کرنے کے جرم میں نوجوان کو13 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔عدالت نے 25 سالہ رضوان حیدر کوفرقہ ورانہ نفرت پھیلانے سمیت تین الزامات پر سزا سنائی۔وکیل استغاثہ عدیل چٹھہ نے بتایا کہ رضوان کے خلاف جنوری میں قابل اعتراض مذہبی مواد شائع کرنے پر مقدمہ درج ہوا تھا۔ رضوان کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔رضوان کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکل نے صرف ایک پوسٹ کو لائیک کیا تھا ناکہ اسے شائع کیا۔خیال رہے کہ حکام نے حالیہ مہینوں میں مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں کئی مذہبی رہنماﺅں کو گرفتار کیا تھا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…