گزشتہ سال استعمال ہونے والے مشہور پاس ورڈز کی فہرست جاری
کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) کمپیوٹر سمیت دیگر آلات اور اسمارٹ ٹیکنالوجیز کے باوجود انسانوں کی سستی اور ترقی کرنے کی رفتار بہت سست ہے اور اس کا اظہار 2015 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاس ورڈز سے ہوتا ہے۔ اعلیٰ ترین اداروں کی پاس ورڈ سیکیورٹی پر کام کرنے والے امریکی فرم اسپلیش ڈیٹا کے… Continue 23reading گزشتہ سال استعمال ہونے والے مشہور پاس ورڈز کی فہرست جاری