موبائل صارفین اب 750 روپے میں اب بہترین سمارٹ فون خرید سکتے ہیں
نئی دلی (نیوز ڈیسک) ایک ایسا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کیا جانے والا ہے جس کی قیمت سن کر آپ بیک وقت خوش اور حیران رہ جائیں گے۔ بھارتی کمپنی ”رنگنگ بیلز“ نے بھارتی حکومت کے تعاون سے ایک ایسا سمارٹ فون تیار کیا ہے جس کی قیمت صرف 7 ڈالر یعنی 500 بھارتی… Continue 23reading موبائل صارفین اب 750 روپے میں اب بہترین سمارٹ فون خرید سکتے ہیں







































