پاکستان میں 2015میں موبائل صارفین نے 394ارب ایس ایم ایس کئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان موبائل فون صارفین نے ایک سال کے دوران 394ارب ایس ایم ایس کرڈالے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانیوں نے 2015کے دوران 394ارب ایس ایم ایس کئے ہیں جس کی وجہ سے موبائل کمپنیوں نے کروڑوں روپے کمائے ۔