رشتہ داروں کی محبت کو آزمانے پر چینی شہری نے اپنی آخری رسومات کر ڈالیں

23  فروری‬‮  2016

بیجنگ(نیوز ڈیسک)اکثر اوقات لوگ اپنے رشتے داروں اور دوستوں کی محبت کو جانچنے کے لئے کئی طریقے استعمال کر تے ہیں، تاہم چین میں ایک شہری نے اپنے دوست احباب کی محبت کو آزمانے کے لئے اپنی موت اور آخری رسومات کا اعلان کرکے سب کو شرکت کی دعوت دے دی۔زانگ دیانگ نے یہ انوکھا انداز اس لئے اپنایا تاکہ وہ دیکھ سکے کہ کون اس سے سچی محبت کرتا ہے کون نہیں۔ اس شخص کے مطابق جوشخص مجھ سے محبت کرتا ہوگا وہ میرے جنازے میں ضرور شریک ہوگا اور جسے مجھ سے کوئی خاص محبت نہیں وہ جنازے میں شرکت نہیں کرے گا۔ زانگ غیر شادی شدہ ہے اور اس کا خدشہ تھا کہ مرنے کے بعد کوئی شخص اس کا خیال نہیں کرے گا، اسی لئے اس نے خود ہی اپنی قبر کھودی اور 16ہزار یان اپنی آخری رسومات پر خرچ کر ڈالے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…