اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں دنیا انٹرنیٹ میں سما گئی ہے وہیں مختلف رہن سہن اور زبانیں بولنے والے افراد ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔ ترجمہ کرنے والی مختلف ایپس سے باآسانی کسی بھی زبان کا ترجمہ کر کے لوگوں سے نہ صرف رابطہ کیا جا سکتا ہے بلکہ دیگر معلومات بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔اسی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے حال ہی میں گوگل ٹرانسلیٹ نے سندھی اور پشتو سمیت 13 مزید زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کروائی ہیں۔ اب صارفین 103 مختلف زبانوں کا ترجمہ کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سندھی ایک ایسی زبان ہے جو پاکستان سمیت بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…