اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹا ک ہوم(نیوز ڈیسک) سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی نے چابی کی بجائے موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کیلئے ایپلی کیشن پر کام شروع کر دیا ہے گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کے لئے چابی کا زمانہ گیا ، سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کے لئے ایپلی کیشن پر تجربہ کر رہی ہے۔بلو ٹوتھ کے ذریعے استعمال ہونے والی یہ ایپ گاڑی کے دروازوں کے لاک کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ انجن بھی سٹارٹ یا بند کر سکے گی ، کرائے پر گاڑیاں لینے والے لوگ اپنی گاڑیوں کی چابیاں ڈاو¿ن لوڈ بھی کرسکیں گے۔کمپنی کا کہنا ہے اگر تجربہ کامیاب ہو گیا ہے تو ایپ اگلے سال تک لانچ ہو سکتی ہے ، سائیبر سکیورٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بلو ٹوتھ میں خامیوں کی وجہ سے گاڑی چوری ہونے کا خدشہ ہے



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…