بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں انسانی دماغ میں کسی بھی چیز کے علم کو کمپیوٹر کی طرح ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ہالی وڈ فلم دی میٹرکس میں ہیرو نیو کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سیکنڈز میں مارشل آرٹس کا ماہر بنایا گیا ، امریکی سائنسدانوں نے حقیقی زندگی میں ایسی ہی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ نیا اسمولیٹر اطلاعات کو براہ راست کسی شخص کے دماغ میں فیڈ کرنیاور اسے کم سے کم وقت میں نئی صلاحیتیں سیکھانے کا کام کر سکتا ہے۔ نیا سافٹ وئیر دی میٹرکس اسٹائل میں کسی بھی چیز کو فوری سیکھانے کا کام کر سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…