پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پستول کیساتھ سیلفی، امریکی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 6  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکہ میں ایک شخص پستول کیساتھ سیلفی لینے کے شوق میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ایک شخص اپنی دوست کے ساتھ پستول ہاتھ میں لیے سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ایک خاتون اور اس کے دوست نے کئی بار گولیوں سے بھری پستول لے کر ساتھ سیلفیز بنوائیں اور اس دوران وہ شخص کئی بار پستول گولیوں سے خالی کرتا اور بھرتا رہا جبکہ اس عمل میں پستول سے گولیاں نکالتے وقت ایک گولی اسی میں رہ گئی اور اس کے دوست نے سمجھا کہ اب پستول میں گولی نہیں جس پر اس نے پستول کا ٹریگر دبا دیا اور اس میں موجود گولی چل گئی اور وہ موقع بھی ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 43 سال تھی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…