ٹیکنالوجی کی دنیامیں اہم پیش رفت ، دل کے مریضوں خوش ہو جائیں

18  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا میں لاکھوں لوگ دل کے عطیے کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں جس کی کمی دور کرنے کے لیے الیکٹرانک اور خود گوشت پر مشتمل ایک پیوند تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف دل کی دھڑکن کو بہتر رکھتا ہے جب کہ اس پر دوا خارج کرتا ہے اور اس کی خبر ڈاکٹر کو بھی دے سکتا ہے۔ اسرائیل کی تل ابیب یونیورسٹی نے ٹشو انجینیئرنگ کے ذریعے ایک پیچ ( پیوند) تیار کیا ہے جسے بایونک پیچ کہا جاسکتا ہے۔ یہ مریض کی کیفیت کے لحاظ سے فوری طور پر عمل کرتا ہے اور ایک کیفیت میوکورڈیئل انفرکیشن کو دور کرنے میں مدد دے گا۔ اس کی تیاری کے لیے انسانی دل کے خلیات ( سیلز) لے کر انہیں ایک تھری ڈی سانچے میں رکھا گیا اور اس سے ایک پیوند تیار کیا گیا ہے جو ڈاکٹروں کو دل کی خبر بھی فراہم کرے گا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…