بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے 2020 میں خلائی تحقیقاتی مشن مریخ پر بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔چین کی ایروسپیس سائنس اکیڈمی کے ماہرین کے مطابق چین 2020میں مریخ کےلئے خلائی مشن روانہ کرے گا جو 2021 میں وہاں پہنچ کر اپنا کام شروع کردےگا۔ماہرین کے مطابق مریخ پر جانے والی ٹیم میں ایک خلائی گاڑی اور ایک روور شامل ہوگا،گاڑی مریخ کا سروے کرے گی ۔چینی سائنس دانوں نے کہاکہ مشن شروع کرنے کے لئے ہمارے پاس پانچ سال کاوقت ہے تاہم اس حوالے سے ہم پراعتماد ہیں
چین نے 2020 میں خلائی تحقیقاتی مشن مریخ پر بھیجنے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































