منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایپل نے چھوٹا اور سستا آئی فون متعارف کرادیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا (نیوزڈیسک)معروف امریکی کمپنی ایپل نے چھوٹا اور سستا آئی فون متعارف کرادیا۔پیر کےر وز ایپل کے جانب سے آئی فون ایس ای ماڈل متعارف کرایا گیا جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ نئے خریداروں تک پہنچنا ہے۔ ایپل کے اس نئے ماڈل کی اسکرین4انچ کی ہے جبکہ اس کی ابتدائی قیمت 399 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ صارفین اس نئے ماڈل کو حاصل کرنے کیلئے جمعرات سے اپنی بکنگ کراسکیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایپل کا یہ نستباً کم قیمت والا آئی فون دیگر کمپنیوں کیلئے مشکلات کھڑی کرسکتا ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…