غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

13  مارچ‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک) اکثراوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلطی سے اپنے کمپیوٹر سے ایسی فائل ڈیلیٹ کر دیتے ہیں جو ہمارے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس بھی لائی جا سکتی ہیں۔ ویب سائٹ en.dailypakstan.com.pkکی رپورٹ کے مطابق ڈسک ڈرل(Disk Drill)ایک ایسا سافٹ ویئر ہے کہ جس کے ذریعے یہ فائلز واپس لائی جا سکتی ہیں۔یہ سافٹ ویئر میموری کارڈ کرپٹ ہو جانے کی صورت میں بھی آپ کا ڈیٹا واپس حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک، یو ایس بی ، ایم پی تھری پلیئر یا کسی بھی طرح کی میموری ڈیوائس کا ڈیٹا بھی اس سافٹ ویئر سے دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ڈسک ڈرل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کا استعمال انتہائی آسان ہے اور ماﺅس کی چند کلک کے ذریعے ڈیلیٹ ہو جانے والا ڈیٹا واپس آ جاتا ہے۔اگرچہ ڈسک ڈرل کا اصل مقصد ڈیلیٹ ہوجانے والے ڈیٹا کو واپس لانا ہے مگر یہ کسی بھی میموری ڈیوائس میں موجود ڈیٹا کی حفاظت کے لیے بھی استعمال کیا جس سکتا ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…