ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل کرنے والی ایپلیکیشن ’میسکیوریڈ‘ خرید لی

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک نے شکل تبدیل کرنے والی ایپ خرید لی ، اب آپ اپنا چہرہ کارٹون میں تبدیل کرنے کے ساتھ من چاہا میک اپ بھی کر سکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل کرنے والی ایپلیکیشن ’میسکیوریڈ‘ خرید لی ہے ، اِس ایپلیکیشن کے ذریعے سے صارفین حقیقی وقت میں اپنے ظاہری چہرے کو تبدیل کر پائیں گے ، اس کے ذریعے آپ اپنے چہرے کو کارٹون کی طرح بنا سکتے ہیں اور میک اپ بھی کر سکتے ہیں ، اِس میں براہ راست ویڈیو کے دوران کئی دیگر خصوصیات کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…