اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹرنیٹ کمپنی’’ یاہو‘‘ کا 15 فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا اعلان

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے اپنے پندرہ فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔یاہو کے مطابق کمپنی نے پندرہ فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پانچ مقامات پر دفاتر بھی بند کر دیے جائیں گے۔چوتھی سہ ماہی کے دوران گزشتہ روز یاہو کے شیئرز میں ایک اعشاریہ چار فیصد کمی ہوئی ہے۔ مسائل کاشکاریاہوکمپنی کئی اہم اثاثوں کی فروخت پربھی غور کر رہی ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…