گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا استعمال کرنے والے ہوشیار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کردی

15  جنوری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک)گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا استعمال کرنے والے ہوشیار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کردی،مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز استعمال کرنے والے صارفین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کو اپ گریڈ کر لیں۔مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے صارفین کو وارننگ جاری کی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کو اپ گریڈ کر لیں کیونکہ ایسا نہ کرنا ان کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ اس سے قبل مائیکروسافٹ نے کنفرم کیا تھا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کا پرانا ورڑن اب سپورٹ نہیں کرے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ جو بھی صارفین پرانا سافٹ ویئر استعمال کر رہے ہیں ان کیلئے سائبر کریمنلز خطرہ بنے رہیں گے۔ یہ وارننگ مائیکروسافٹ کے سینئر سافٹ ویئر ڈویلپر کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ایسے انٹرنیٹ صارفین جو گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا کے ذریعے ویب براو¿زنگ کرتے ہیں انھیں جلد سے جلد انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کو اپ گریڈ کر لینا چاہیے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…