جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا پہلا شمسی جہاز فضاءمیں پرواز کرنے کے لئے تیار

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کا پہلا شمسی ہوائی جہاز فضاءمیں اڑان بھرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے اور اسے شمسی ون کا نام دیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایک جوہری ملک ہونے کے ساتھ ساتھ اب ٹیکنالوجی کے انقلاب کی جانب بھی رواں دواں ہے شمسی ہوائی جہاز کا یہ ماڈل یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں پر دو طلبہ عبدالمتین اور سید محمد جنید نے برسون سے اس آئیڈیا پر کام کیا ۔دونوں طلباء کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ 100 فیصد کامیاب رہا اور یہ یقین ہے کہ سولر ایمپلس ( Impulse) کی طرح اصلی ہوائی بنایا جا سکتا ہے اس جہاز کو شمس ون کا نام دیا گیا ہے اور دن رات بغیر کسی ایندھن کے محو پرواز رہ سکتا ہے اور صرف بیٹری میں شمسی توانائی جمع کر کے پرواز کرے گا ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…