ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے انسانوں میں چھپکلیوں کا خوف دور کرنے کے لیے دوائی تیار کرلی

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم(نیوز ڈیسک) دنیا میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو مختلف جانوروں سے انجانے خوف میں مبتلا رہتے ہیں ان جانوروں میں چھکلیاں بھی شامل ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایسی دوائی تیارکرلی ہے جسے استعمال کرنے کے بعد لوگ چھپکلی کو ہاتھوں سے بھی پکڑ سکتے ہیں۔اس سلسلے کی نئی ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بعض مخصوص نوعیت کی جذباتی یادداشتوں کو محض تبدیل کرنا ہی ممکن نہیں بلکہ انھیں سرے سے ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ کارنامہ ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی نفسیات کی پروفیسر میرل کائنڈت نے انجام دیا ہے۔ جن کی یہ تحقیق گزشتہ ماہ بائیلوجیکل سائیکاٹری جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ انھوں نے ایک ایسی دوا تجویز کی ہے جسے مخصوص طریقے سے استعمال کر کے چھپکلی اور اس قسم کے ڈر اور خوف ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کیے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…