اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا، ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق نومبر 2015ء میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر 2015ء میں یہ تعداد بڑھ کر 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ دسمبر کے مہینے میں تھری جی اور فور جی کی سہولت سے مستفید ہونے والے موبائل صارفین کی تعداد میں 20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔
تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
محمد بوٹا انجم
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































