اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تصاویر پرنٹ کرنیوالا انوکھا موبائل کور متعارف

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)تصویروں کے شوقین افراد کے لئے ماہرین نے ایک ایسا انوکھا موبائل کور متعارف کروایا ہے جو موبائل سے لی گئی تصویر کا پرنٹ فوراً آپ کے ہاتھ میں دے دیتا ہے۔اس حیرت انگیز کور کو پرنٹ کیس کا نام دیا گیا ہے جو ونٹیج اسٹائل میں آپ کی تصویر کو پرنٹ کرتا ہے۔تصاویر پرنٹ کرنے لئے اس میں کوئی انک ڈالنے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ تصویر کھینچتے ہی فوراً اسے حرارتی عمل کے ذریعے مخصوص کاغذ پر چھاپ دیتا ہے۔اس منفرد کور کی قیمت عالمی مارکیٹ میں149ڈالر ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…