بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

واٹس ایپ لایا ایک اور شاہکار

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

لاہور (ویب ڈیسک) واٹس ایپ لایا ایک اور شاہکار آفر، نئے فیچر نے کاروباری افراد کے لئے مزید آسانیاں پیدا کردیں، اب بنائیں اپنا گروپ اور رہیں مسلسل رابطے میں،چیٹنگ میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت بیک وقت 256 لوگوں کو گروپ چیٹ کا حصہ بنایا جا سکے گا۔اس سے پہلے واٹس ایپ کی گروپ چیٹ میں سو افراد کو شامل کیا جاسکتا تھا مگر اس نئے فیچر کے بعد 256 لوگوں کو گروپ چیٹ کا حصہ بنایا جاسکے گا۔آئی او ایس واٹس ایپ صارفین ایپ کے تازہ ترین ورڑن کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد نئے فیچر سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔واٹس ایپ ایک ارب ماہانہ صارفین کے ساتھ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے اور اس کو بہت جلد فیس بک اکاﺅنٹ سے منسلک کرائے جانے کا بھی امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…