لاہور (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں مقبول سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کی آج بارھویں سالگرہ ہے۔چار فروری دو ہزار چار کو ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم مارک زکر برگ نے طلباءکے درمیان رابطے کی ایک سائٹ کا آغاز کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کے لوگوں کی ضرورت بن گئی۔آج بارہ سال بعد تقریباً ڈیڑھ ارب لوگ فیس بک سے منسلک ہیں ، فیس بک کے مالک زکر برگ دنیا کے چھٹے امیر ترین آدمی بن چکے ہیں ۔مارک زکر برگ نے طلباءکے درمیان رابطے کی ایک سائٹ کا آغاز کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کے لوگوں کی ضرورت بن گئی۔آج بارہ سال بعد تقریباً ڈیڑھ ارب لوگ فیس بک سے منسلک ہیں ، فیس بک کے مالک زکر برگ دنیا کے چھٹے امیر ترین آدمی بن چکے ہیں