لاس ویگاس (نیوزڈیسک) گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی معروف کمپنی لینووو نے دنیا کا سب سے پتلا اور ہلکا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔لاس ویگاس میں ہونے والی سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے سلسلے میں لینووو نے یوگا 900 ایس نامی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس کی موٹائی محض آدھا انچ ہے جبکہ وزن ایک کلو گرام سے کچھ کم ہے اور کمپنی نے اسے دنیا کا سب سے پتلا کنورٹ ایبل لیپ ٹاپ قرار دیا ہے۔یہ لیپ ٹاپ گذشتہ ماڈل کے مقابلے میں زیادہ پتلا اور ہلکا ہے جس میں انٹیل کے کور ایم پروسیسر کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری لائف ساڑھے دس گھنٹے بتائی گئی ہے جبکہ اس میں ایکٹو پین سپورٹ بھی رکھی گئی ہے۔ اس لیپ ٹاپ کو رواں سال مارچ میں 1099 ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
دنیا کاسب سے پتلا اورکم وزن لیپ ٹاپ،حیرت انگیز فیچرز،خریدنا ہے تو تیاری کرلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































