اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سوزوکی کمپنی نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) سوزوکی کمپنی پاکستان میں سستی اور جدید سہولتوں سے آراستہ 660 سی سی کی چھوٹی گاڑیاں متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ دوسرے بہتر ماڈلز کی گاڑیاں بھی متعارف کرائے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کمپنی کے گلوبل سربراہ کنجی سیتونے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی سے ملاقات کی اس موقع پر سوزوکی کی کمپنی کے گلوبل سربراہ نے کہا کہ سوزوکی کمپنی پاکستان میں پہلی مرتبہ 660 سی سی کی چھوٹی گاڑیاں اور دوسرے بہتر ماڈل متعارف کروانے جارہی ہے نئے ماڈل سے صرف توانائی کی بچت اور ماحول دوست ہوں گے بلکہ ان میں تمام گاڑیوں کے لوازمات مہیا کئے جائیں گے ۔سوزوکی موٹر کمپنی پاکستان میں 350 ملین ڈالر کا ایک سپیئر پارٹس بنانے کا بھی پلانٹ لگا رہی ہے جس میں 8 سے 10 ہزار ہنر مند افراد اور غیر ہنر مند پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…