پانی سے چلنے والا لیمپ تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فلپائن کی خاتون سائنسدان نے بجلی سے محروم غریب علاقوں میں روشنی پہنچانے کیلئے ایک حیرت انگیز لیمپ تیار کیا ہے جو کھارے پانی سے مناسب روشنی فراہم کر سکتا ہے۔ آئسہ مجینو نامی فلپائن خاتون سائنسدان نے اس ایجاد کا نام ”سسٹین ایبل آلٹر نیٹو لائٹننگ سالٹ“ رکھا ہے جو خصوصاً… Continue 23reading پانی سے چلنے والا لیمپ تیار