لڑکے نے بیکار اشیاءسے روبوٹ اور بولنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا
بولیویا (نیوز ڈیسک)بولیویا کا سترہ سالہ نوجوان بیکار اشیاءسے گھریلو استعمال کی اشیا ءبنانے کیلئے علاقے میں مشہور ہے۔ وہ بیکار اشیائ کو جوڑ کر کاشتکاری سمیت گھریلو آلات بنانے پر کمال مہارت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بولیویا کے پہاڑی علاقے آلتی پانو کا رہائشی اسبیتان کیوسپی چورا مختلف کباڑ کے سٹوروں سے… Continue 23reading لڑکے نے بیکار اشیاءسے روبوٹ اور بولنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا











































