ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

غلطی سے بند ہوجانے والا ٹیب واپس لایا جائے ؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپیوٹر پر کام تو ہر انسان ہی کرتا ہے اور اس دوران کچھ ایسی غلطیاں ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے مشکلات پیدا ہوجاتی ہیں جن کا ازالہ نہیں ہوپاتا۔ذیل میں ہم آپ کو کچھ غلطیوں کو ٹھیک کرنے کے لئے مشورے دیں گے۔
غلطی سے بند ہوجانے والا ٹیب واپس لایا جائے
کمپیوٹرپر کام کرتے ہوئے غلطی سے اگر اہم ٹیب بند کردیا جائے تو انسان سٹپٹاجاتا ہے لیکن اگر آپCtrlاورShiftکے ساتھTکی دبائیں گے تو بند کیا گیا ٹیب خودبخود ک±ھل جائے گا۔
سکرین کے کچھ حصے کا سکرین شاٹ لینا
اگر آپ تمام سکرین کی بجائے کچھ حصے کا سکرین شاٹ لینا چاہتے ہیں تو Startمیں جاکر Snipping toolکے ذریعے ایسا کیا جاسکتا ہے۔میک صارف Commandکے ساتھ Shiftاور4کو ملاکر سکرین کے کسی بھی حصے کا سکرین شاٹ لے سکتے ہیں۔
ایکسل میں آخر میں دی گئی کمانڈ کو دہرانا
ایسا کرنا انتہائی آسان ہے۔آپ کو صرفF4دبانا ہے اور آخر میں دی گئی کمانڈ کو دہرایاجاسکے گا۔
نیا ٹیب کھولنا
اگر آپCtrlکے ساتھTدبائیں گے تو خودبخود نیا ٹیب کھ±ل جائے گا۔
کسی بھی براﺅزر کی ونڈو کو moveکرنا
اگر آپ براﺅزر کی ونڈو کو moveکرنا چاہتے ہیں توWindowکی کو دبائیں اور ساتھ ائیرکیز کو دائیں بائیں کرنے سے براﺅزر ونڈو کو ہلاسکیں گے۔
ٹیب کو بند کرنا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ماﺅس کا استعمال کئے بغیر ٹیب کو بند کردیں تو Ctrlکے ساتھ Wکا بٹن دبانے سے یہ کام سرانجام دیا جاسکے گا۔
یوٹیوب کی ویڈیوز کو روکنا،آگے یا پیچھے کرنا
اگر آپ یوٹیوب کی ویڈیو کو کہیں روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو Kدبانے سے ایسا ممکن ہے۔اگر آپ ویڈیوکو 10سیکنڈ پیچھ کرنا چاہتے ہیں تو Jاور اگر 10سیکنڈ آگے کرنا چاہتے ہیں تو Lدبانے سے ایسا ممکن ہوسکے گا۔
Cacheکو کلیئر کرنا
اگر آپ Cacheکو کلیئر کرنا چاہتے ہیں تو Ctrlکے ساتھShiftاورRکو دبانے سے یہ کام کیاجاسکے گا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…