سنگاپور(نیوز ڈیسک )نیشنل یو نیورسٹی آف سنگا پور کے اسٹوڈنٹس نے پر سنل فلا ئنگ مشین تیار کر کے منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا ہے۔8طا لبعلموں کی ٹیم نے ایک سال کے عرصے میں بیٹری سے چلنے والی یہ پر سنل فلائننگ مشین بنائی ہے جو 70کلو گرام کا وزن ا±ٹھا کر 5منٹ تک فضامیں اڑ سکتی ہے۔سیاہ رنگ میں کسی طشتری کی شکل میں بنائی اس فلائننگ مشین کے چھ اسٹینڈ نما پاو?ں ہیں جس کے سہارے یہ کھڑی ہو کر کسی ہیلی کاپٹر کی طرح لگتا ہے جسے کنٹرول کر نا بالکل بھی مشکل نہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں