جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

27 سو سال پراناقدیم مٹی کا ایک ٹکڑا اصل میں مہر ہے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

27 سو سال پراناقدیم مٹی کا ایک ٹکڑا اصل میں مہر ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انھیں 27 سو سال پرانا مٹی کا ایک ٹکڑا ملا ہے جس میں ایک ایسے بادشاہ کی مہر نقش ہے جن کا ذکر انجیل میں کیا گیا ہے۔خیال ہے کہ بیضوی شکل کا یہ پتھر جو تقریبا آدھے انچ چوڑا ہے، یہود قبیلے… Continue 23reading 27 سو سال پراناقدیم مٹی کا ایک ٹکڑا اصل میں مہر ہے

پرانے فونز نئے سمارٹ فونز سے استعمال میں زیادہبہتر ہیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پرانے فونز نئے سمارٹ فونز سے استعمال میں زیادہبہتر ہیں

لندن(نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی آفکوم انڈسٹری کے ماہرین کی رپورٹ کی ریسرچ کے مطابق پرانے فونز نئے سمارٹ فونز سے استعمال میں زیادہ سہل ہیں۔ ماہرین کی رپورٹ کے مطابق پرانے موبائلز نئے سمارٹ فونز سے زیادہ اچھی طرح سے کام کرتے ہیں اور بہتر طور پرسگنل اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ نئے… Continue 23reading پرانے فونز نئے سمارٹ فونز سے استعمال میں زیادہبہتر ہیں

فیس بک نیا فیچر لائیو سٹریم ویڈیوزمتعارف کروانے کا اعلان کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

فیس بک نیا فیچر لائیو سٹریم ویڈیوزمتعارف کروانے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے آئندہ دنوں فیس بک میں ایک نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے صارفین لائیو سٹریم ویڈیوز بھی فیس بک پر شیئرکرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کے اس نئے فیچر کو آغاز میں نامور اور مشہور شخصیات چند ماہ کے… Continue 23reading فیس بک نیا فیچر لائیو سٹریم ویڈیوزمتعارف کروانے کا اعلان کر دیا

ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں بہت دور ایک سیارہ دریافت کر لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں بہت دور ایک سیارہ دریافت کر لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکی ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں بہت دور ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو اپنے مدار سے بے دخل ہو چکا ہے اور اس کے اطراف میں نظام شمسی کے زحل کی طرح حلقے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفیورنیا برکلے کے ماہرین نے اس سیارے کو ہبل خلائی دوربین اور جیمینی پلانیٹ امیجر… Continue 23reading ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں بہت دور ایک سیارہ دریافت کر لیا

گیس اور بجلی کے بل کی پریشانی ختم،گرما گرم بستر تیار

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

گیس اور بجلی کے بل کی پریشانی ختم،گرما گرم بستر تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سردی میں گیس اور بجلی کے بل سے پریشان صارفین کے لئے گرما گرم بسترتیار کر لیا گیا۔جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے ایسا بستر تیار کر لیا ہے جو نہ صرف سردی سے بچائے گا بلکہ سردی میں گیس اور بجلی کے بلوں میں بھی کئی حد… Continue 23reading گیس اور بجلی کے بل کی پریشانی ختم،گرما گرم بستر تیار

اسٹوڈنٹس نے پر سنل فلا ئنگ مشین تیار کر لی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

اسٹوڈنٹس نے پر سنل فلا ئنگ مشین تیار کر لی

سنگاپور(نیوز ڈیسک )نیشنل یو نیورسٹی آف سنگا پور کے اسٹوڈنٹس نے پر سنل فلا ئنگ مشین تیار کر کے منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا ہے۔8طا لبعلموں کی ٹیم نے ایک سال کے عرصے میں بیٹری سے چلنے والی یہ پر سنل فلائننگ مشین بنائی ہے جو 70کلو گرام کا وزن ا±ٹھا کر 5منٹ تک… Continue 23reading اسٹوڈنٹس نے پر سنل فلا ئنگ مشین تیار کر لی

از خود ڈیزائن، رنگ بدلنے اوربجلی پیدا کرنیوالے ’’ایچ ڈی‘‘ جوتے تیار

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

از خود ڈیزائن، رنگ بدلنے اوربجلی پیدا کرنیوالے ’’ایچ ڈی‘‘ جوتے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فرم کی جانب سے ایسے جدید جوتے تیار کیے گئے ہیں جو نہ صرف موبائل ایپ اور ڈیسک ٹاپ کی ہدایات پر رنگ اور ڈیزائن تبدیل کرسکیں گے بلکہ از خود بجلی بھی پیدا کریں گے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ان جوتوں کو ایچ ڈی ( ہائی ڈیفینیشن) ای… Continue 23reading از خود ڈیزائن، رنگ بدلنے اوربجلی پیدا کرنیوالے ’’ایچ ڈی‘‘ جوتے تیار

ایپل سام سنگ میں سمجھوتہ ، سام سنگ ایپل کو 548 ملین ڈالر دے گی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

ایپل سام سنگ میں سمجھوتہ ، سام سنگ ایپل کو 548 ملین ڈالر دے گی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عدالت میں دونوں کمپنیاں اس سمجھوتے پر پہنچ گئی ہیں ، تا ہم سام سنگ کا کہنا ہے کہ اگر جزوی فیصلے میں بعد ازاں کوئی تبدیلی ہوئی تو ایپل رقم کا کچھ حصہ واپس کرے گا۔ اس سے قبل ایپل کمپنی نے الزام لگایا… Continue 23reading ایپل سام سنگ میں سمجھوتہ ، سام سنگ ایپل کو 548 ملین ڈالر دے گی

کیا سجاوٹ والی لائٹیں وائی فائی کی رفتارمتاثر کرتے ہیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کیا سجاوٹ والی لائٹیں وائی فائی کی رفتارمتاثر کرتے ہیں

لندن(نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ کے تیز ترین دور میں اسمارٹ فونز پر اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے وائی فائی ایک نئی جدت ہے جو تیز رفتاری کے ساتھ نیٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے تاہم ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سجاوٹ والی تیز لائٹیں اور دیگر الیکٹرانک آلات وائی فائی کی… Continue 23reading کیا سجاوٹ والی لائٹیں وائی فائی کی رفتارمتاثر کرتے ہیں

1 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 699