نقل مکانی کرکے آنے والے پرندوں کی بقا کو شدید خطرات لاحق
کوئنزلینڈ(نیوز ڈیسک )پاکستان سمیت ددنیا بھر کی جھیلوں اور آبگاہوں پر نقل مکانی کرکے آنے والے پرندوں کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ ان کے قدرتی مسکن ( ہیبیٹیٹ) تیزی سے تباہ ہورہے ہیں۔آسٹریلوی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سردیوں میں برفیلے علاقوں سے… Continue 23reading نقل مکانی کرکے آنے والے پرندوں کی بقا کو شدید خطرات لاحق











































