پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی،پاکستان کی بیٹی زینب نے استعمال شدہ ٹشو پیپرز سے پٹرول بنا کر سب کو حیران کر دیا۔زینب کے اس کارنامے پر ملکہ برطانیہ کی جانب سے اس 26سالہ پاکستانی بیٹی کو ینگ لیڈر کے ایوارڈ سے نوازا جائےگا۔ زینب نے بتایا کہ ایک کلوگرام ٹشو پیپرز سے 6ملی لیٹر تک پٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ زینب پاکستان کی پہلی خاتون ہونگی جنہیں اس ایوارڈ سے نوازا جائےگا جب کہ ملکہ برطانیہ جون 2016 میں انہیں یہ ایوارڈ دیں گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…