ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

تمام ای میل اکاﺅنٹس ایک جگہ استعمال کریں

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کیا آ پ ہاٹ میل، اور جی میل کی ای میل سروسز استعمال کرتے ہیں مگر بار بار انہیں کھولنا مسئلہ لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو اب اس کا حل سامنے آگیا ہے ۔جی ہاں یاہو نے اپنی نئی میل اپلیکیشن میں آﺅٹ لک ہاٹ میل کے ساتھ اپنے سب سے بڑے حریف جی میل کو بھی شامل کر لیا ہے ۔یاہو میل کی نئی اپلیکشن پر آپ کو اپنی جی میل کی مکمل آرکائیوتک رسائی حاصل ہوتی ہے جس میں اٹیچمنٹس بھی شامل ہیں ۔ جیسے ہی آ پ اپنے جی میل اکاﺅنٹ کو یاہو میل کی ایپ کا حصہ بناتے ہیں آپ اس کے اندر تمام کانٹیکٹس اور اکاﺅنٹس کو سرچ کر کے اسے اپنے تمام ای میل اکاﺅنٹس کے ساتھ ایک بنا سکتے ہیں اس نئی یاہو میل میں آپ جی میل اکاﺅنٹ کے ساتھ بھی کام کرسکتے ہیں جبکہ یاہو کے نئے پاس ورڈ فری کی سائن بھی اس کا اہم فیچر ہے یاہو میل پر جی میل سپورٹ اینڈ رائیڈ اور آئی او ایس دونوں آپریٹنگ سسٹمز کے سمارٹ فونز پر دستیاب ہے اور ہاں یاہو کی اپنی ویب سائٹ پر تو یہ سہولت موجود ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…